ایبٹ آباد ٹانچی چوک کے ڈرائیور بدمعاش بن گئے
دو ڈرائیوروں کی آپس میں لڑائی ٹانچی چوک میں پولیس نے بھاری نفری تعنیات کرکے ٹانچی چوک کو خالی کروا دیا